موانع معاہدہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) معاہدے کے روکنے والے امور؛ جیسے: مجنونیت، نابالغی، مناکحت، ناقص العقلی، غلطی، جبر، فریب، غیر مجازیت، عام قابلیت، تنسیخ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) معاہدے کے روکنے والے امور؛ جیسے: مجنونیت، نابالغی، مناکحت، ناقص العقلی، غلطی، جبر، فریب، غیر مجازیت، عام قابلیت، تنسیخ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا۔